نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ الوقت - برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ 40 افراد زخمی ہوئے ...
دار الحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دار الحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے پورے پاکستان میں عام تعطیل ہے۔ واضح رہے کہ 77 سال قبل 1940 میں آج ہی کے دن لاہور کے منٹو پارک میں مسلم لیگ کے اجتماع میں تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری دی گئی تھی ۔
...
داریوں پر عمل کرے۔
یاد رہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق اور اس ملک کے دیگر علاقوں میں حالیہ دنوں میں کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔
گزشتہ 11 مارچ کو دمشق کے مشہور و تاریخی قبرستان باب الصغير میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں 150 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے جبکہ گزشتہ 15 مارچ کو دمشق میں ہی ...
دار الحکومت نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے پاک ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کہا کہ کشمیری اپنی تحریک آزادی میں ضرور کامیاب ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہوں گے اور تنازعات کو پر امن طریقے سے حل کرنے کا راستہ تلاش کر ل ...
داری ہے کہ وہ مذہبی امتیاز اور اسلاموفوبیا سے مقابلہ کرے اور سسٹمیٹک قوم پرستی پر لگام لگائے ۔
غور طلب ہے کہ کینیڈا سمیت مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا عروج پر ہے اور حالیہ دنوں میں مسلمانوں کو بڑے پیمانے پر نفرت اور نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔ الوقت - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا۔
بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیکن اس سے کوئی جانی نقصان ...
دار قرار دیا۔ بحرین میں 2011 سے عوام کے پرامن مظاہرے جاری ہیں۔ عوام ملک میں آمریت کے خاتمے، شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو ختم کرنے اور انصاف کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔
دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی ...
داری یا عہدہ رکھنے والوں کے لئے ایران کا ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ امریکی كپنيوں اور اداروں پر نظر رکھ رہا ہے اور ایران جس امریکی كمپنی کو علاقے میں دہشت گردی کو فروغ دینے یا اسرائیل کے ساتھ تعاون میں ملوث پائے گا اس پر پابندی لگا دے گا۔
دار قرار دیا اور کہا کہ روس اور ایران کے درمیان برسوں سے تعلقات ہیں اور تقریبا پانچ سو سال سے زیادہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعاون جاری ہیں ۔
پوتين نے تاکید کے ساتھ کہا کہ ماسکو اور تہران، بین الاقوامی امور اور اس شعبے میں بہت مشکل معاملات کے حل اور اقتصادی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ...